اہم خبریںپاکستان این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ by 93 News 32 منٹس پہلے 32 منٹس پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔ این اے 168 کی نشست مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سسٹم بحال، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 4000 پروازیں متاثر ہوئیں 16 سیکنڈز پہلے Bookmark انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف بولنگ کا فیصلہ 7 منٹس پہلے Bookmark بنگلادیش میں خسرہ کی بدترین وباء، 6 ماہ میں 1 ہزار بچے... 38 منٹس پہلے Bookmark دورانِ ریس ڈرائیور بریک پر قابو کھو بیٹھا، کار قلابازیاں کھاتی باڑ... 45 منٹس پہلے Bookmark کے پی پولیس کو پنجاب پولیس نہیں بننے دیں گے: سہیل آفریدی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا... 1 گھنٹہ پہلے