اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ملاقات کروادی گئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فوٹو: فائل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کانفرنس روم کروائی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 35 منٹ جاری رہی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹریفک اور شور شرابے کے قریب رہنا دل کے امراض کو کیسے... 9 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 9 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم پیکیج کے تحت صنعتی و زرعی صارفین کیلئے اضافی بجلی کی... 10 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کے بنگلے جلسہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی 11 گھنٹے پہلے Bookmark بچن خاندان میں جائیداد کا تنازع، امیتابھ کے بنگلے کی ملکیت پر... 11 گھنٹے پہلے Bookmark مسلسل دوسرے دن 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار سے اوپر گیا،... 12 گھنٹے پہلے