اہم خبریںپاکستان ٹریکٹر ٹرالی بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 4 علامتی تصویر۔ ٹھٹہ کے علاقے پیر جو گوٹھ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دھان کی کٹائی کے بعد واپس اپنے گاؤں جا رہے تھے۔ دریں اثنا ریسکیو ادارے نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزارت داخلہ نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی خصوصی رپورٹ تیار کرلی 9 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد اشیا... 12 منٹس پہلے Bookmark جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کا مقدمہ درج 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاک بحریہ کے جانبازوں کی یاد میں یوم بحریہ کی تقریب، نیول... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی افواج نے خام تیل لے جانے والے 5 ایرانی جہازوں کو... 2 گھنٹے پہلے