اہم خبریںکھیل ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، ذرائع by 93 News 23 منٹس پہلے 23 منٹس پہلے Bookmark 2 ایجبسٹن ٹیسٹ کے لئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل کر لیے گئے، زرائع کے مطابق تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی طرف سے 3 کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم وکٹ کیپر غازی غوری کو ڈیبیو کروا رہی ہے جبکہ بائیں ہاتھ کے اسپنر عرفات منہاس کے ڈیبیو کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ فاسٹ بولر عمران رندھاوا اور رضا اللّٰہ کے ڈیبیو کا بھی امکان ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ’کراچی، سکھر موٹروے میں غبن، معاملے کا کیا بنا؟‘ 14 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ: غیر قانونی نمبر پلیٹس کی روک تھام کیلئے نئی پولیس ٹیم... 16 منٹس پہلے Bookmark ہم مکہ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں، خواجہ آصف 52 منٹس پہلے Bookmark اسپین کی ولی عہد لیونور سیاسیات کی ڈگری لینے یونیورسٹی جا پہنچیں 58 منٹس پہلے Bookmark ہماری جماعت متحد ہے، کسی قسم کی کوئی تقسیم نہیں، مریم نواز 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں تکنیکی خرابی، فلائٹ شیڈول متاثر، مسافر پریشان 2 گھنٹے پہلے