انٹرٹینمنٹاہم خبریں ہمارے پاس ثبوت ہیں، این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں: بہن مومنہ اقبال by 93 News 19 منٹس پہلے 19 منٹس پہلے Bookmark 0 کولاج فوٹو: فائل اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت سارے ثبوت ہیں، ہم این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں۔ لاہور میں وکلا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمشا اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے حالات سے گزارا گیا کہ سوشل میڈیا پر بات کرنی پڑی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر میڈیا ٹرائل کر کے بات ہونی ہے تو ہم بھی مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول قیمت کم ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم بہت آگے کا پلان... 8 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کو 2023ء میں حماس کے حملے کی پیشگی اطلاع ملی،... 11 منٹس پہلے Bookmark مریم نواز چھوٹی بیٹی کی گریجویشن تکمیل پر خوش 46 منٹس پہلے Bookmark روس کی سعودی عرب کو مشرقِ وسطیٰ تنازع میں ثالثی کی پیشکش 50 منٹس پہلے Bookmark یو اے ای میں افغانستان، بنگلادیش اور زمبابوے کی کیخلاف سیریز کی... 57 منٹس پہلے Bookmark وزیر داخلہ سندھ کا ایس ایس پی ایسٹ سے رابطہ، عارف ساقی... 1 گھنٹہ پہلے