اہم خبریںپاکستان کے ایم سی میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 ’جیو نیوز‘ گریب بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) ہیڈ آفس میں آگ لگ گئی۔ کے ایم سی کے حکام کے مطابق آگ میئر کراچی مرتضیٰ کے دفتر میں لگی، جس میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ ’جیو نیوز‘ گریب فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ میئر آفس سے متصل کچن میں لگی تھی، آگ سے میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہماری شادی میں کرن جوہر نے شاہد کپور کو اسٹیج سے دھکا... 18 منٹس پہلے Bookmark کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے اداکارہ ہما قریشی نے سر منڈوا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں تیزی کی لہر ایک لاکھ 80 ہزار پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کل پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی بھرپور کوشش کریں گے: محمد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 8 سال کی عمر میں 10 سے 20 روپے کمانے کیلئے کام... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹخنے کا الیکٹرونک مانیٹر کاٹنے پر امریکی عدالت نے میگھن مارکل کے... 2 گھنٹے پہلے