اہم خبریںدنیا تباہ کن سیلاب، تبت میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں by 93 News 34 منٹس پہلے 34 منٹس پہلے Bookmark 4 فوٹو: غیرملکی میڈیا تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ چینی حکام کے مطابق تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔ چینی حکام کے مطابق تبت میں سیلابی ریلوں سے 519 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ دوسری طرف نیپال میں سیلاب سے 13 سو سے زیادہ افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اداکار منوج باجپائی ’مہاتما گاندھی‘ بن گئے 10 منٹس پہلے Bookmark ڈی آئی جی آپریشنز لاہور 25 منٹس پہلے Bookmark راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج، 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر فیصد 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جتنی مرضی رکاوٹیں ڈال لو، کراچی لازمی پہنچوں گا: سہیل آفریدی 2 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دہشتگردی کیخلاف اقدامات سے متعلق مریم نواز کی گفتگو منفی انداز میں... 2 گھنٹے پہلے