اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب by 93 News 13 گھنٹے پہلے 13 گھنٹے پہلے Bookmark 7 پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں پر 3 جہازوں کو نشانہ بنایا، دیگر علاقوں میں 3 امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ پاسداران انقلاب کے دعوے کی امریکا نے تصدیق نہیں کی ہے۔ اس سے پہلے امریکی فوج نے ایرانی جزیرے خارگ میں تین آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ سینٹ کام نے کہا کہ کارروائی ایران کی جانب سے امریکی نیوی کے جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کے جواب میں کی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کیلئے بند، ٹریفک... 3 منٹس پہلے Bookmark 6 ستمبر غیر معمولی شجاعت اور بے مثال بہادری کا تاریخ ساز... 42 منٹس پہلے Bookmark حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب کا قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شہید... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان سمیت 8 ملکوں کی اسرائیلی وزراء کے غزہ سے فلسطینیوں کی... 2 گھنٹے پہلے