اہم خبریںپاکستان بلاول بھٹو کی صدر زرداری سے لندن میں ملاقات by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 لندن میں بلاول بھٹو زرداری نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے 5 گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سندھ کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کے موقف پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر فریال تالپورکی تقریر زیر بحث آئی۔ ملاقات لندن میں آصف زرداری کی رہائش گاہ پر ہوئی، بختاور بھٹو زرداری بھی شریک تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ آئندہ چند روز لندن میں موجود رہیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت... 27 سیکنڈز پہلے Bookmark ای فائلنگ نظام کی کامیابی کیلئے وکلاء کی عملی تجاویز انتہائی اہم... 35 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر کے پاسپورٹ ڈلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روز کھلے رہیں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خاتون قتل، 3 مغوی بچوں کی بھی لاشیں برآمد 3 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعلیٰ پنجاب نجی دورے پر آج لندن پہنچیں گی 3 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا جلد ایران کے کوہ کلنگ گزلا کو نشانہ بناسکتا ہے، ٹرمپ 3 گھنٹے پہلے