اہم خبریںدنیا یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 تصویر بشکریہ:رائٹر۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔ کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج کو روس کے خلاف مناسب اور طاقتور جوابی حملے کا حکم دے دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نجی سوسائٹی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی 13 منٹس پہلے Bookmark ملک بھر میں بجلی مہنگی ہوگئی، صارفین پر 33 ارب روپے کا... 20 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کا اپنے مخصوص دبنگ انداز میں بگ باس 20 کی... 26 منٹس پہلے Bookmark نارمل بلڈ پریشر، کنٹرول کولیسٹرول و بلڈ شوگر 29 منٹس پہلے Bookmark سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 160 بااختیار ضلعی حکومتیں... 51 منٹس پہلے Bookmark آزاد کشمیر حکومت کی 8 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا... 1 گھنٹہ پہلے