اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 4 ستمبر کے لیے ہوں گی، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا... 21 منٹس پہلے Bookmark عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بولر نے 100 کلو میٹر دوڑ کر گیند... 30 منٹس پہلے Bookmark ارچنا پورن سنگھ کے بیٹے آریامن کا سمے رائنا کے ’بےروزگار بچہ‘... 33 منٹس پہلے Bookmark سانحہ پمز اسپتال، سیکیورٹی اسٹاف کو فائر بریگیڈ کا ہیلپ لائن نمبر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہالینڈ کا بڑا فیصلہ، کینیڈا سے اپنے سونے کے ذخائر انگلینڈ منتقل... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تیمور فلموں میں آئے گا؟ والدہ کرینہ کپور نے مستقبل سے متعلق... 1 گھنٹہ پہلے