اہم خبریںکھیل پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے برمنگھم پہنچ گئی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے برمنگھم پہنچ گئی۔ عبداللّٰہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔ قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے نو بجے ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark انتظامی یونٹس کا معاملہ آئین کے مطابق حل کریں، حافظ نعیم الرحمان 16 منٹس پہلے Bookmark امریکی عوام نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کو آبنائے ٹرمپ کا نام... 18 منٹس پہلے Bookmark لاہور، ٹریفک وارڈن کے مبینہ دھکا دینے سے جاں بحق نوجوان کی... 53 منٹس پہلے Bookmark مجھے مذاکرات کیلئے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا ہے، سلمان اکرم راجا 2 گھنٹے پہلے Bookmark نئے صوبے لسانیت، قومیت کی بنیاد پر نہیں بننے چاہئیں، اویس لغاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 3 گھنٹے پہلے