اہم خبریںدنیا مشہد میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا دی گئی، 4 افراد جاں بحق by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 —فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا ایران کے شہر مشہد میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا دی گئی، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انقلابِ ایران کے حق میں مشہد میں ریلی نکالی گئی تھی جس سے گاڑی ٹکرائی گئی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ڈرائیور کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حکام نے اس واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابر اعظم ٹاپ 10 سے باہر ہو... 1 منٹ پہلے Bookmark سشانت سنگھ کی سابق منیجر دیشا سالیان کی موت کی تحقیقات سی... 7 منٹس پہلے Bookmark کرغز صدر خود گاڑی چلا کر وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ایئر... 20 منٹس پہلے Bookmark امارات میں رمضان المبارک 2027ء کا آغاز کب ہو گا؟ متوقع تاریخ... 25 منٹس پہلے Bookmark لاپتہ آئرش کوہ پیما کی لاش جنگلات سے برآمد، ساتھی باحفاظت واپس... 39 منٹس پہلے Bookmark راجکمار ہیرانی کی’3 ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کی تصدیق، کیا کاسٹ بھی وہی... 45 منٹس پہلے