اہم خبریںپاکستان جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا ختم کردیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان – فیس بک جماعت اسلامی پاکستان نے پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا ختم کردیا۔ رہنما جماعت اسلامی عبدالواسع نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا 16 روز تک جاری رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر نے بھی دھرنے سے خطاب میں ہمارے مطالبات کو جائز اور قابل عمل قرارد دیا۔ عبدالواسع کا یہ بھی کہنا تھا کہ گورنر نے تسلیم کیا کہ دھرنے کے شرکاء نے کوئی گملہ یا گلاس تک نہیں توڑا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھال لی 2 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ کے حکومتی قرضوں کی لاگت میں بڑا اضافہ، اینڈی برنہم پر... 7 منٹس پہلے Bookmark قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بخار میں مبتلا ہوگئے 22 منٹس پہلے Bookmark اے آئی فلم انڈسٹری کیلئے خطرہ، رام گوپال ورما نے خبردار کردیا 37 منٹس پہلے Bookmark تفتیش میں کیا کوتاہیاں کی گئیں سب سامنے آرہا ہے: جبران ناصر 46 منٹس پہلے Bookmark چاقو بردار خاتون کا حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ہلاک 50 منٹس پہلے