3
ماحول اور تیاری نہ ہو تو صوبوں کی تقسیم سے تباہی ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاستدانوں نے اقتدار بچانے کیلئے حالات سے سمجھوتے کیے، سیاستدان ڈٹے رہیں اور مداخلت روکیں تو طاقتور ہو سکتے ہیں، ملک میں بےامنی نے عوام کی زندگی مفلوج کردی ہے۔