اہم خبریںپاکستان بھارت میں قید 25 پاکستانی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے by 93 News 40 منٹس پہلے 40 منٹس پہلے Bookmark 0 واہگہ اٹاری سرحد کے ذریعے 25 پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لایا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام بھی سرحد پر موجود تھے، ہائی کمیشن نے وطن واپسی کے عمل میں سہولت فراہم کی۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark یوکرین پر روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک، 42 زخمی 42 منٹس پہلے Bookmark پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ 48 منٹس پہلے Bookmark کراچی، دو فیملیز کے درمیان لڑائی جھگڑے کا معاملہ، ایڈیشنل آئی جی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے سابقہ اہلیہ کیخلاف اندراج... 2 گھنٹے پہلے Bookmark محکمہ داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی 3 گھنٹے پہلے Bookmark پشاور کے تھانہ متنی پر دہشتگردوں کے ڈرون حملہ کی کوشش ناکام... 4 گھنٹے پہلے