اہم خبریںپاکستان مراد سعید نے ہرجانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 مراد سعید—فائل فوٹو مراد سعید نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے ہرجانے کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مراد سعید نے اپیل میں احسن اقبال کا 25 لاکھ روپے کے ہرجانے کا ڈگری شدہ دعویٰ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ واضح رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اسلام آباد نے مراد سعید کو احسن اقبال کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 14 منٹس پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 48 منٹس پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 56 منٹس پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 3 گھنٹے پہلے