انٹرٹینمنٹاہم خبریں مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس—فائل فوٹو معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے سبب 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فخر عباس کا گزشتہ رات لاہور کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ان کی عمر 50 برس تھی۔ ڈاکٹر فخر عباس کو نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی قصبے فاروق آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ڈاکٹر فخر عباس کی نظم ’یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت ہے‘ بہت مقبول ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کیسے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ تاپسی پنو نے بتا دیا 19 منٹس پہلے Bookmark پیپلز پارٹی کا سانحۂ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ 32 منٹس پہلے Bookmark سیلاب میں درخت پر چڑھ کر بچنے والا بچہ 3 دن بعد... 34 منٹس پہلے Bookmark اہلیہ حج پر کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا 55 منٹس پہلے Bookmark آئندہ کیمرے کے سامنے دکھائی نہیں دوں گی: رمشا خان 58 منٹس پہلے Bookmark بس کی ٹکر سے 4 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور کی درخواستِ ضمانت... 1 گھنٹہ پہلے