اہم خبریںپاکستان بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقع by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 —فائل فوٹو بھارتی جیلوں میں قید تقریباً 2 درجن پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں سے تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدی آج وطن واپس پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدیوں کو واہگہ اٹاری سرحد پر لائیں گے۔ اس موقع پر بھارتی حکام ان قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو 25 سال قید کی... 4 منٹس پہلے Bookmark جوہری تجربات معاشروں سے غداری کے مترادف ہیں: انتونیو گوتیرس 11 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب 21 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال اتوار کو معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ 42 منٹس پہلے Bookmark سربراہ آر ایس ایس کی تقریر سے قبل تنظیم کے خلاف احتجاج 50 منٹس پہلے Bookmark مائیک ہیسن کو انگلینڈ طلب کر لیا گیا 1 گھنٹہ پہلے