اہم خبریںدنیا امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں لوگوں کو مضبوط کر دیا: روسی وزیرِ خارجہ by 93 News 55 منٹس پہلے 55 منٹس پہلے Bookmark 0 روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف—فائل فوٹو روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایران کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور لاریجانی دور میں ایسی آوازیں محض معمولی اہمیت رکھتی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پالتو کتوں کے کاٹنے سے 8 سال کی بچی زخمی، اسپتال منتقل 54 سیکنڈز پہلے Bookmark نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 626 ہو گئیں 15 منٹس پہلے Bookmark قصرِ سُخن جرمنی کا عالمی مشاعرہ 42 منٹس پہلے Bookmark راولپنڈی، 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، اہلخانہ، علاقہ مکینوں کا ملزم... 44 منٹس پہلے Bookmark نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولرز ڈیولپمنٹ کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ کی جیلوں میں تقریباً بیس فیصد مسلمان قیدی سفید فام ہیں 1 گھنٹہ پہلے