اہم خبریںکھیل سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو بشکریہ کرک انفو ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ ونڈہوک میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 163 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز تک پہنچ سکی۔ واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ اور نمیبیا کے علاوہ تیسری ٹیم زمبابوے ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اور دیگر کیخلاف توہین عدالت... 1 منٹ پہلے Bookmark نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کے اعترافی بیانات... 3 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی تو اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتے ہیں... 41 منٹس پہلے Bookmark پیوٹن سمجھتے ہیں امریکا ایران جنگ سے کمزور ہوا ہے، رپورٹ 48 منٹس پہلے Bookmark سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا منظور 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی اماراتی برانچز پر پابندی کا... 1 گھنٹہ پہلے