اہم خبریںپاکستان پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کے مطابق وزارت صحت نے چیف ٹیکنیشن کےلیے ایف پی ایس سی کو ارسال ریکوزیشن واپس لے لی ہے۔ نوٹس کے مطابق چیف ٹیکنیشن ریکوزیشن بھرتی قواعد میں ترمیم کے باعث واپس لی گئی ہے، جس کے بعد بھرتی کیس میں مزید کارروائی نہیں ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ طاس محض ایک معاہدہ نہیں، قانونی فریم ورک ہے، اسحاق ڈار 20 منٹس پہلے Bookmark ایران کے سپریم لیڈر کی صدر کو افراط زر میں کمی کی... 24 منٹس پہلے Bookmark سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے... 35 منٹس پہلے Bookmark پمز، اعلیٰ سطح معائنہ ٹیم کا دورہ، تمام شعبوں کے سربراہان کی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے... 1 گھنٹہ پہلے