اہم خبریںپاکستان پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 3 پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 31 اگست تک کے لیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز، اعلیٰ سطح معائنہ ٹیم کا دورہ، تمام شعبوں کے سربراہان کی... 5 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس 8 منٹس پہلے Bookmark مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے... 21 منٹس پہلے Bookmark پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری 56 منٹس پہلے Bookmark نیپال میں سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 538 ہوگئی 58 منٹس پہلے Bookmark عمران خان کے صاحبزادوں کا ’’اسکائی‘‘ پر انٹرویو، ہیڈ کوچ سرفراز احمد... 59 منٹس پہلے