اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی by 93 News 56 منٹس پہلے 56 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اس کمی کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 28 اگست کے لیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سانحہ پمز، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی 2 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی سفیر کی اقتصادی سفارتکاری، کاروباری روابط اور سرمایہ کاری کے فروغ... 8 منٹس پہلے Bookmark بالی ووڈ میوزک انڈسٹری سے عارضی بریک، موسیقار ارمان ملک کا جذباتی... 18 منٹس پہلے Bookmark حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کو فی کس 50 لاکھ... 47 منٹس پہلے Bookmark قطری وزیر خارجہ کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات 48 منٹس پہلے Bookmark بیگم کے سامنے ہمیشہ غلطی مان لو، ورنہ بیلن چل جائے گا:... 1 گھنٹہ پہلے