اہم خبریںدنیا 8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا مجرم بوسنیائی سرب جنرل اقوام متحدہ حراستی مرکز میں چل بسا by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 0 تصویر سوشل میڈیا۔ بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملاڈیچ اقوام متحدہ کے حراستی مرکز میں چل بسے۔ دی ہیگ سے خبر ایجنسی کے مطابق راتکو ملادیچ 1992 سے 1995 کی بوسنیا جنگ میں نسل کشی کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملادیچ کو 8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق بوسنیائی سرب جنرل پر مسلمانوں کو علاقے سے بے دخل کرنے کی مہم چلانے کا بھی الزام تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور... 6 منٹس پہلے Bookmark ایران کیلئے چین کے اصولی مؤقف کا خیر مقدم کرتے ہیں: باقر... 7 منٹس پہلے Bookmark ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کی کپتان... 11 منٹس پہلے Bookmark پرویز الہٰی کارڈیالوجی انسٹیٹوٹ کے موجودہ وسائل مریضوں کی بڑھتی تعداد کیلبے... 20 منٹس پہلے Bookmark پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر... 52 منٹس پہلے Bookmark نیپال تبت سرحد پر تباہ کن سیلاب، کم عمر لڑکا لڑکی سمیت... 2 گھنٹے پہلے