اہم خبریںکاروبار کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 77 ہزار 322 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 61 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 35.5 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 19 ہزار 860 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر... 2 منٹس پہلے Bookmark 8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا مجرم بوسنیائی سرب جنرل اقوام متحدہ... 7 منٹس پہلے Bookmark نیپال تبت سرحد پر تباہ کن سیلاب، کم عمر لڑکا لڑکی سمیت... 51 منٹس پہلے Bookmark کراچی میں سہراب گوٹھ بس اڈے پر ڈرم سے ملنے والی لاش... 53 منٹس پہلے Bookmark مکہ معاہدے میں شمولیت داخلی معاملہ ہے، کسی ملک کو اعتراض نہیں... 54 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 59 منٹس پہلے