اہم خبریںدنیا روسی و امریکی انٹیلی جنس سربراہان کی ملاقات کی تصدیق by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 5 دائیں جانب سرگئی ناریشکن اور بائیں جانب جان ریٹکلف—فائل فوٹوز روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جان ریٹکلف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔ سرگئی ناریشکن نے بتایا کہ ملاقات کے دوران انٹیلی جنس سروس سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار 10 سیکنڈز پہلے Bookmark سلمان خان کے بالی ووڈ میں 38 سال مکمل، مداحوں کا جشن 20 منٹس پہلے Bookmark یکم اکتوبر سے توانائی بل 4 فیصد مہنگے ہونگے، جنوری میں مزید... 23 منٹس پہلے Bookmark بلوچستان میں 9 انتہائی مطلوب دہشتگرد خواتین کے سر کی قیمت مقرر 38 منٹس پہلے Bookmark جنوبی کوریا کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت ہماری سلامتی کیلئے خطرہ ہے:... 42 منٹس پہلے Bookmark پمز آتشزدگی پر شوبز شخصیات برہم، ذمے داروں کے احتساب کا مطالبہ 1 گھنٹہ پہلے