اہم خبریںدنیا پمز سانحے پر سعودی عرب کا اظہارِ تعزیت و افسوس by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے میں سعودی عرب نے تعزیت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صوبے کے اسپتالوں کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ... 12 منٹس پہلے Bookmark امریکی مسافر طیارے کے ٹیک آف سے قبل 2 ٹائر پھٹ گئے 13 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال کے باہر ٹینٹ نصب، شہریوں کی شکایات سنی جائیں گی 41 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال کے کسی ڈاکٹر کو کچھ نہیں ہوا، صرف بچے جلنے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بلاول بھٹو کا پمز اسپتال اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کلرسیداں کے مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسے کا استاد... 3 گھنٹے پہلے