اہم خبریںپاکستان جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 پمز اسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ بعض ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ شناخت کئے بغیر ہی انہیں بچوں کی میتیں حوالے کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بدھ کی صبح اسلام آباد کے پمز اسپتال کے گائنی وارڈ کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بلاول بھٹو کا پمز اسپتال اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر... 10 منٹس پہلے Bookmark پمز سانحے پر سعودی عرب کا اظہارِ تعزیت و افسوس 11 منٹس پہلے Bookmark کلرسیداں کے مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، مدرسے کا استاد... 51 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ آگئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا کی کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ زور پکڑ گئی 2 گھنٹے پہلے Bookmark جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم... 2 گھنٹے پہلے