اہم خبریںپاکستان نصیر آباد میں سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 فائل فوٹو نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ کیا ہے۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کی کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ زور پکڑ گئی 4 منٹس پہلے Bookmark جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے 34 منٹس پہلے Bookmark جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم... 42 منٹس پہلے Bookmark کراچی، بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج ہوگا 2 گھنٹے پہلے