اہم خبریںدنیا او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج ہوگا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج جدہ میں ہوگا، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر قرارداد متوقع ہے۔ بدھ کو سینئر آفیشلز میٹنگ میں قرارداد کے مسودے کو حتمی شکل دی گئی، پاکستان کی نمائندگی مستقل سفیر سید فواد شیر نے کی۔ دوسری جانب او آئی سی کے نئے سیکریٹری جنرل کی نامزدگی کا فیصلہ بھی آج متوقع ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کی کینیڈا کے ساتھ تجارتی جنگ زور پکڑ گئی 6 منٹس پہلے Bookmark جاں بحق بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے 35 منٹس پہلے Bookmark جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم... 44 منٹس پہلے Bookmark کراچی، بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نصیر آباد میں سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ 2 گھنٹے پہلے