اہم خبریںدنیا اقوام متحدہ کی کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور تقاریر کا نوٹس لے لیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو اقوام متحدہ کی نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق کمیٹی نے بھارت میں نفرت ابھارنے والے جرائم اور نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لے لیا۔ کمیٹی نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بھارت سے ان کا تدارک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نسلی امتیاز کے خاتمے کی کمیٹی نے بھارت سے کہا کہ وہ بھارت میں امتیاز اور نفرت انگیز تقاریر کے خاتمے اور خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب یقینی بنائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نصیر آباد میں سبی ڈی آئی جی ہاؤس کے قریب راکٹ حملہ 17 منٹس پہلے Bookmark او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج ہوگا 25 منٹس پہلے Bookmark پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا 39 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال سانحے کی وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق فوری، جامع تحقیقات... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی پابندیاں ریاستی اور معاشی دہشتگردی ہیں، عباس عراقچی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پمز اسپتال سے پہلے بھی مختلف اسپتالوں میں آگ سے بچے جاں... 2 گھنٹے پہلے