اہم خبریںپاکستان بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہوں گے، ن لیگ کا فیصلہ by 93 News 59 منٹس پہلے 59 منٹس پہلے Bookmark 0 حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت کے بعد ہوا، شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر اور اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری طارق فاروق مشاورت میں شامل تھے۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کے شیڈول میں بھی ایک روز کی تاخیر، اب یہ انتخاب 28 اگست کو ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صدر زرداری کا سانحہ پمز پر اظہارِ افسوس 13 منٹس پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے 16 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کا امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہری پور میں 5 سال کی بچی سے زیادتی کی تصدیق، دوران... 2 گھنٹے پہلے Bookmark صدر عالمی فوجداری عدالت کا عہدہ چھوڑنے سے انکار 2 گھنٹے پہلے Bookmark ریفائنڈ چینی کے متبادل کے طور پر آپ کیا استعمال کر سکتے... 2 گھنٹے پہلے