اہم خبریںدنیا ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 فائل فوٹو ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا ہے۔ مسقط سے عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کا جلد اعلان کریں گے۔ عمانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امید ہے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت کی بحالی کے عملی انتظامات کا اعلان جلد ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 5 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 6 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 7 گھنٹے پہلے