اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی میں احسن رضا کی اپنی ہی جماعت کے ارکان پر تنقید by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 احسن رضا خان، تصویر فیس بک پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا خان نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کو ہدف تنقید بنا لیا۔ احسن رضا نے کہا کہ یہ کتنی بدنصیبی کی بات ہے کہ ایک ہی سوال سب اراکین اسمبلی نے کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی رائٹر ہے، جو ایک ہی سوال ان اراکین کو لکھ کر دے دیتا ہے، پنجاب میں بہت بڑے مسائل ہیں، لیکن سب نے ایک ہی سوال کیا ہوا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کی عالمی میڈیا پر بھرپور... 22 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15... 49 منٹس پہلے Bookmark 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرمپ کو آمر اور بدمعاش کہنے پر معافی نہیں مانگوں گا، سربراہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سی آئی اے سربراہ جان ریٹ کلیف اچانک ماسکو پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندی کا شیڈول تبدیل 2 گھنٹے پہلے