اہم خبریںکاروبار پی ایس ایکس 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کاروں کی توجہ ایران امریکا کشیدگی پر مرکوز رہی۔ شیئر بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 198 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 892 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے 40 منٹ طویل ملاقات 23 منٹس پہلے Bookmark امریکی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف کا اچانک روس کا... 26 منٹس پہلے Bookmark پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے آپس میں اختلافات ہيں، شیری رحمان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی نجی اسپتال منتقلی، عظمیٰ خان کی توہین... 2 گھنٹے پہلے Bookmark منشیات اسمگلنگ، سابق بھارتی ایئر ہوسٹس گرفتار 2 گھنٹے پہلے