اہم خبریںکھیل باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 عثمان وزیر فوٹو: فائل پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ فیڈریشن ساتھ دے تو اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77... 6 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی نجی اسپتال منتقلی، عظمیٰ خان کی توہین... 27 منٹس پہلے Bookmark منشیات اسمگلنگ، سابق بھارتی ایئر ہوسٹس گرفتار 30 منٹس پہلے Bookmark انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، ٹیم کا لندن میں پہلا پریکٹس سیشن، بابر... 57 منٹس پہلے Bookmark زندگی کا سب سے بڑا چیک اس فلم سے ملا جو سب... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مبینہ زیادتی اور قتل کیس، ایک اور ملزم گرفتار، تعداد 4 ہوگئی 1 گھنٹہ پہلے