اہم خبریںکھیل انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے میر حمزہ انگلینڈ روانہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 قومی فاسٹ بالر میر حمزہ انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ میر حمزہ کا کاؤنٹی کلب گلیمورگن کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ وہ پانچ میچز میں گلیمورگن کی نمائندگی کریں گے۔ میر حمزہ 27 اگست کو ہیمپشائر کے خلاف گلیمورگن کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ خیال رہے کہ میر حمزہ اس سے قبل 2024 میں بھی گلیمورگن کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark طیارہ بردار امریکی جہاز ابراہم لنکن مشرقِ وسطیٰ سے روانہ، اگلی منزل... 2 منٹس پہلے Bookmark جرمن سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، پاکستان کی معاشی ریٹنگ اپ... 4 منٹس پہلے Bookmark ضرورت سے زیادہ ورزش کے منفی اثرات اور اہم علامات 37 منٹس پہلے Bookmark ہماری کوششوں پر پانی ڈالا گیا، بانی کا شفا میں علاج ہوجاتا... 42 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے ویزوں پر بھاری... 55 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی 1 گھنٹہ پہلے