اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 میاں محمودالرشید(فائل فوٹو)۔ پنجاب کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ لاہور سے پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے بعد جیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ضرورت سے زیادہ ورزش کے منفی اثرات اور اہم علامات 4 منٹس پہلے Bookmark ہماری کوششوں پر پانی ڈالا گیا، بانی کا شفا میں علاج ہوجاتا... 9 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے ویزوں پر بھاری... 22 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی 33 منٹس پہلے Bookmark جسٹس خادم سومرو کا سپریم کورٹ بار کے صدر سے وکلا کے... 48 منٹس پہلے Bookmark ایران جنگ کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں امریکی سفارتی عملے کی واپسی... 1 گھنٹہ پہلے