ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق چلڈرن اسپتال میں برن یونٹ تیار کرلیا گیا ہے۔
لاہور سے ترجمان کے مطابق بچوں کے لیے صوبے کا پہلا برن یونٹ تعمیر کیا گیا ہے۔ جو 30 بستروں پر مشتمل ہے جبکہ 8 آئی سی یو بیڈز اور 3 آپریشن تھیٹرز اس یونٹ میں شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق برن یونٹ کیلئے کنسلٹنٹ اسٹاف بھرتی کرلیا گیا اور میڈیکل افسران تعینات ہیں۔
ترجمان کے مطابق برن یونٹ میں نرسنگ اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.