اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 ہزار 200 روپے بڑھ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ87 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 601 روپے اضافے سے 4 لاکھ 17 ہزار 640 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 42 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 646 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کی گھر آمد، شوہر کے بھنگڑے،... 5 منٹس پہلے Bookmark گزشتہ سال بچوں کے ممکنہ آن لائن استحصال کی 92 ہزار رپورٹس... 9 منٹس پہلے Bookmark محکمہ صحت بلوچستان کے 11 ہزار ملازمین کی تنخواہوں سے 29 کروڑ... 11 منٹس پہلے Bookmark امریکی ایئر لائن کی فضائی میزبان ہوٹل کی 24ویں منزل سے گر... 21 منٹس پہلے Bookmark نئی نسل میں دوبارہ مقبولیت پر کاجول خوش ہوگئیں 52 منٹس پہلے Bookmark مقتولہ ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے والد، بھائی اور چچا کو... 1 گھنٹہ پہلے