اہم خبریںدنیا کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، 2 افراد زخمی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں گوردوارے پر حملے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ایڈمنٹن میں سکھ گوردوارے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی عمر 75 اور 51 سال ہے، جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کینیڈین پولیس کا ہیٹ کرائمز یونٹ بھی واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ گوردوارہ انتظامیہ کے مطابق حملہ آور نے پہلے مذہبی پیشوا اور پھر 1 معمر رضا کار پر حملہ کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شوہر نے والد و ملازم کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کر دیا 36 منٹس پہلے Bookmark امریکی کمیشن کی بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس پر پابندی... 41 منٹس پہلے Bookmark کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 2938 پوائنٹس کی کمی 48 منٹس پہلے Bookmark سیلاب میں جاں بحق افراد کے خاندانوں کی مالی معاونت کی جائے:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کراچی میں خواتین کے ساتھ سڑک پر نازیبا حرکت کے 2 شرمناک... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کا ایرانی قیادت پر طنز 2 گھنٹے پہلے