اہم خبریںدنیا ایران کے پاس فوج، پولیس کی تنخواہوں کیلئے رقم نہیں، ٹرمپ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے پاس فوجیوں اور پولیس کو تنخواہ دینے کے لیے رقم نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایران میں افراط زر ساڑھے تین سو فیصد ہے، ایرانی حکومت کے پاس رقم نہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ڈیل تو کرنا چاہیں گے مگر وہ درست ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے ایران کے اگلے اقدامات تک انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنانے کا اشارہ دیدیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark آگ لگی ہے اور آپ کہہ رہے ہیں آؤ گھر تقسیم کریں،... 26 منٹس پہلے Bookmark اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود آبادکاری منصوبے پر کام شروع کر... 28 منٹس پہلے Bookmark چینی کی درآمد، برآمد کا نقصان پاکستانیوں کو بھرنا پڑ رہا ہے،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالمی برادری پابندیوں کی حمایت کرے، امریکا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن لانےکی پوزیشن میں ہے، سینیٹر کوری بُوکر 2 گھنٹے پہلے Bookmark 5 ماہ پہلے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کی شرط ناکام ہوئی، عباس... 2 گھنٹے پہلے