اہم خبریںپاکستان نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 ن لیگ کے صدر نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریلوے اسٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا، بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں بورڈز کا بھی جائزہ لیا۔ نواز شریف نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کام بھی دیکھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد اسکولوں کے اوقات کار... 24 منٹس پہلے Bookmark خواجہ سراء کا روپ دھار کر خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار 26 منٹس پہلے Bookmark میر رضا کیس کو قتل کی تحقیقات کے طور پر آگے بڑھایا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نومنتخب بنگلادیشی صدر مرزا فخرالاسلام عالمگیر آج عہدے کاحلف اٹھائیں گے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا کی ایران کو ناکہ بندی اور تاریخ کی سخت ترین پابندیوں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے ایم او یو... 2 گھنٹے پہلے