اہم خبریںپاکستان پاکستان، ملائیشیا میں مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ ہوگیا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 4 فوٹو: پی آئی ڈی پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ معاہدے پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین اسماعیل نے دستخط کیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 13 سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری 26 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والوں کو نشانہ بنائینگے، محسن... 31 منٹس پہلے Bookmark شوہر کے ہاتھوں قتل ہونیوالی حنا جاوید والدین کو دکھ پہنچنے کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کراچی کی مختلف سڑکوں پر ٹریفک متاثر 2 گھنٹے پہلے Bookmark 15 سال سے مفرور 72 سالہ شخص بھتہ خوری کیس میں گرفتار 2 گھنٹے پہلے