اہم خبریںپاکستان وزیرِ اعظم کی 26 اگست کو عام تعطیل کی منظوری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark یمنی حکومتی فورسز کے حوثیوں کیخلاف 1122 حملے، 1747 جنگجو ہلاک 39 منٹس پہلے Bookmark بوئنگ کے ڈیزائن نے فلائی دبئی کے طیارے کو خوفناک حادثے سے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ذاتی خیال ہے کہ اماراتی طیارہ واقعے کا ذمّے دار ایران ہے،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسکاٹ بیسنٹ نے برطانوی اخبار کو امریکا مخالف کہہ دیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark سعودی عرب میں ضروری فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فوری تعیناتی کیلئے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark دانانیر مبین کی ڈانس ٹریک کیساتھ گلوکاری کے میدان میں انٹری 3 گھنٹے پہلے