برطانیہ سے 2 برس میں 80 ہزار غیر ملکی واپس بھیج دیے گئے
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 برس کے دوران 80 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو ملک سے واپس بھیجا گیا جن میں غیر ملکی مجرم اور پناہ کی مسترد شدہ درخواستوں سے متعلق افراد بھی شامل ہیں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.