اہم خبریںکھیل ارشد ندیم خصوصی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا روانہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 ارشد ندیم—فائل فوٹو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم جنوبی افریقا روانہ ہو گئے جہاں وہ شہر پوچفسٹروم میں خصوصی تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے۔ ارشد ندیم جنوبی افریقا میں 2 ہفتے معروف کوچ ٹرسیئس لائیبنبرگ کی زیرِ نگرانی تربیت حاصل کریں گے۔ وہ اس سے قبل بھی جنوبی افریقا میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔ تربیتی کیمپ کے بعد ارشد ندیم ہنگری میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بوڈاپسٹ میں شیڈول ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے 12 منٹس پہلے Bookmark کھڈکوچہ میں باغ میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی 50 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کا ایران کو تنہا کرنے کا منصوبہ چین اور روس کیسے... 52 منٹس پہلے Bookmark سلمیٰ آغا نے بھارت منتقل ہونے کی وجہ بتا دی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark میرپور خاص کا کتے کے کاٹنے سے متاثرہ بچہ کراچی میں جاں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک 2 گھنٹے پہلے