اہم خبریںپاکستان گھر سے 70 سالہ خاتون کی لاش برآمد، تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 علامتی تصویر۔ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے حسین آباد میں ایک گھر سے 70 سال کی خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ بیٹی کے فون کا جواب نہ دینے پر داماد پہنچا تو لاش دیکھی۔ خاتون فلیٹ میں اکیلی تھی، کسی قریبی شخص کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا اسرائیل میں مزید فوج اور طیارے تعینات کر رہا ہے: رپورٹ 1 منٹ پہلے Bookmark ایران نے اسٹار لنک کی کارروائیوں پر ناروے کے سفیر کو طلب... 47 منٹس پہلے Bookmark مکہ اجلاس میں یمن صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا، حاقان فیدان 2 گھنٹے پہلے Bookmark یمنی حکومتی فورسز کے حوثیوں کیخلاف 1122 حملے، 1747 جنگجو ہلاک 3 گھنٹے پہلے Bookmark بوئنگ کے ڈیزائن نے فلائی دبئی کے طیارے کو خوفناک حادثے سے... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ذاتی خیال ہے کہ اماراتی طیارہ واقعے کا ذمّے دار ایران ہے،... 4 گھنٹے پہلے