اہم خبریںکھیل پی ایچ ایف کا پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 فوٹو: فائل پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔ صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی لیگ آئندہ سال پہلی سہ ماہی میں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی لیگ سے گراس روٹ لیول اور نوجوان ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا، پروفیشنل کوچنگ اور ہاکی اسٹرکچر متعارف ہوگا۔ محی الدین وانی نے کہا کہ پاکستان ہاکی کی بحالی کا سفر شروع ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسرائیل نے اماراتی طیارہ تل ابیب کی جانب بڑھنے پر مار گرانے... 19 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول جلد سستا ہونے والا ہے: ٹرمپ 22 منٹس پہلے Bookmark فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز میں آگ بھڑک اٹھی 60 منٹس پہلے Bookmark امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مسعود... 2 گھنٹے پہلے Bookmark دشمن نے نئی غلطی دہرائی تو ایران نئے محاذ کھولے گا، زیادہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark نیاز اسٹیڈیم 20 سال کیلئے پی سی بی کے حوالے 2 گھنٹے پہلے